شہر کی خبریںہری چندنا حیدرآباد کلکٹر adminJune 13, 202501 mins حیدرآباد: حکومت نے ہری چندنا کو حیدرآباد ضلع کا کلکٹر مقرر کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ اس عہدے پر فائز انودیپ دُریشیٹی کا تبادلہ کھمم کے کلکٹر کی حیثیت سے کیا گیا ہے۔ وہ سابق میں کئی اہم عہدوں پر فائز رہ چکی ہیں۔ [] Post navigation Previous: ہری چندنا حیدرآباد کلکٹرNext: اسرائیل کا ایران پر پیشگی حملہ ، تہران میں بڑے دھماکے کی آواز سنی گئی Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
نینی تال کی کھائی میں ٹیمپو گر پڑا – غازی آباد اور میرٹھ کے ایک ہی خاندان کے 29 افراد حادثہ کا شکار ؛ دو خواتین جاں بحق 27 زخمی – تفریح سے واپسی کے دوران حادثہ adminJune 18, 2026 0
جنس تبدیل کرواکر نوجوان بن گیا زنخہ پھر لوگوں کو روحانی علاج کے نام پر دیا کروڑوں کا دھوکہ adminJune 18, 2026 0