پیر کو شیئر بازار جیسے ہی کھلا سینسیکس اپنے پچھلے بند 81721 کے مقابلے میں زبردست تیزی دکھاتے ہوئے 81,928.95 پر کھلا اور محض کچھ منٹوں میں ہی 780 پوائنٹس کی چھلانگ لگاتے ہوئے 82,492 پر کاروبار کرتا ہوا نظر آیا۔ وہیں نفٹی نے گزشتہ بند 24,853.15 کے مقابلے میں اچھال لیتے ہوئے 24,919.35 پر کاروبار کی اوپننگ لی اور پھر اچانک 25000 کے اعداد و شمار کو عبور کر گیا۔
شیئر بازار میں زبردست تیزی، شروعاتی کاروبار میں سینسیکس 780 پوائنٹس اچھلا، نفٹی 25000 کے پار
