[]
حیدرآباد: اے پی کے سابق چیف منسٹر این چندرابابونائیڈو کی بہو نارابرہمنی نے کہا ہے کہ چندرابابو اورلوکیش کی حمایت کیلئے ایک ننھے لڑکے نے طویل سفر طئے کیا ہے۔
سوشیل میڈیا کے اہم پلاٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم برہمنی نے اس سلسلہ میں ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس ننھے لڑکے کے والدین کی شادی چندرنا پیڑلی کنوکا(چندرانا شادی تحفہ)اسکیم کے تحت کی گئی تھی۔