بھگت سنگھ کیس دوبارہ کھولنے پر لاہور ہائی کورٹ کا اعتراض

[]

لاہور: پاکستانی صوبہ پنجاب میں لاہور ہائی کورٹ نے ہفتہ کے دن مجاہد آزادی بھگت سنگھ کو 1931میں سزا سنائے جانے کے کیس کو دوبارہ کھولنے کی درخواست پر اعتراض کیا۔

اس نے کہا کہ اس کیس کی جلد سماعت کے لئے وسیع تر بنچ تشکیل دینے کی کیا ضرورت ہے۔

درخواست گزار وکیل امتیاز قریشی نے یہ بات بتائی جو بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن کے صدرنشین ہیں۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *