بنگلورو میں بارش سے حالات ابتر، کئی رہائشی علاقے زیر آب، 3 اموات، ڈی کے شیو کمار کا متاثرہ علاقوں کا دورہ

اتوار اور پیر کی درمیانی رات شہر میں 6 گھنٹے سے زیادہ وقت تک بارش ہوئی جس سے کئی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا۔ جس کی وجہ سے ایک حادثہ 6 بجے ہوا۔ مہلوک کی شناخت منموہن کامت (63) اور دنیش (12) کے طور پر کی گئی ہے۔ دنیش نیپالی نژاد ایک ملازم کا بیٹا تھا جو اسی اپارٹمنٹ میں کام کرتا تھا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *