مراکش میں زلزلے کی تباہی کے بعد ریسکیو آپریشن جاری، اب تک 2 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل

[]

مراکش میں رہنے والے ایک چینی ژانگ کائی نے کہا، “زلزلے سے مراکش کے پرانے شہر میں بہت سی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ بہت سے رہائشیوں کو ممکنہ آفٹر شاکس کے خوف سے رات کھلی جگہوں پر گزارنی پڑی۔‘‘

اورزازیٹ کے ایک رہائشی نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اس سے پہلے بھی زلزلے آتے رہے ہیں لیکن ان میں سے کوئی بھی اتنا طاقتور نہیں تھا۔ اورزازیٹ سے زلزلے کے مرکز تک راستے میں پہاڑوں اور عمارتوں سے چٹانیں اور ملبہ سڑک پر بکھرا ہوا دیکھا گیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *