المیزان کے قافلہ کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی

حیدرآباد ۔الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹرالمیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کی قیادت میں

 

عازمین عمرہ کا قافلہ روانہ ہوا۔ عازمین ریاست تلنگانہ آندھرا پردیش اور کرناٹک سے ہیں عازمین کی 21 اپریل کو واپسی ہوگی اور اگلہ حج کیلئے ہوگا ۔ جو حضرات حج کی ادائیگی کے لئے جانا چاہتے ہیں

 

وہ مانصاب ٹینک اور عطا پور آفس پر ربط پیدا کرسکتے ہیں ۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *