کھمم میں 4 اپریل کو عید ملاپ پارٹی کا انعقاد۔۔۔

کھمم میں 4 اپریل کو عید ملاپ پارٹی کا انعقاد۔۔۔ کھمم شہر کے اردو گھر شادی خانہ میں 4 اپریل بروز جمعہ شام 6 بجے عید ملاپ پروگرام منعقد کیا جارہاہے یہ عید ملاپ پروگرام مسلمانان شہر کھمم کی جانب سے منعقد کیا جارہاہے اس عید ملاپ پروگرام سے کھمم شہر کے مؤقر علماء کرام دانشوران سیاسی قائدین اور ملی تنظیموں کے ذمداران خطاب فرمائے گئی عید ملاپ پروگرام کے ذمداران نے کھمم شہر کے مسلمانوں سے گزارش کی ہے کہ اس عید ملاپ پروگرام میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت فرماکر عید ملاپ پروگرام کو کامیاب بنائیں

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *