سینئر صحافی اختر حسین ترمذی کے بھائی کا انتقال

حیدرآباد ۔ سینیر ممتاز صحافی جناب سید اختر حسین ترمذی ( سب ایڈیٹر روزنامہ اعتماد ) کے بھائی جناب سیداکمل حیسن ترمذی صاحب ساکن کوٹلہ عالیجاہ کا جمعہ 4 اپریل کو صبح 9 بجے انتقال ہوگیا۔تفصیلات کے لئیے جناب اخترحسین ترمذی کے فون 8686181999 پر یا جناب سید اجمل حسین ترمذی صاحب کے فون 8977018766 پر رابط کیا جاسکتا ہے۔

 

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *