“ایٹ دی ایج” کے عنوان سے آرٹ ویک کا انعقاد۔ انڈیا سمیت کئی ممالک شریک

حیدرآباد ۔ کے این واصف

آرٹ ویک ریاض میں “ایٹ دی ایج” کے زیر عنوان منعقد ہونے والی نمائش کا پہلا سیشن 6 سے 13 اپریل تک جاری رہے گا۔ نمائش میں 45 سے زیادہ گیلریاں اور نجی آرٹ ادارے فن پارے پیش کریں گے۔عرب نیوز کے مطابق عوامی پروگرام اس ایونٹ کا خاص حصہ ہوں گے جن میں مختلف موضوعات پر گفتگو کے علاوہ تفریحات کی مکمل گائیڈ موجود ہے۔

 

آرٹ ویک ریاض کی مرکزی نمائش “ایٹ دی ایج” میں مشرق وسطیٰ، افریقہ، ایشیاء اور یورپ کی مشہور گیلریوں کے فن پارے شامل ہوں گے۔نمائش میں دنیا بھر سے حصہ لینے والی گیلریوں میں اے گورگی گیلری۔ تیونس، احلام گیلری ۔ سعودی عرب، البارہ آرٹ گیلری ۔ بحرین، المرقیہ گیلری ۔ قطر، لآرٹ پور گیلری ۔ سعودی عرب، اے وی گیلری ۔ سعودی عرب، ایام گیلری۔ متحدہ عرب امارات، برطانیہ، کاربن 12 متحدہ عرب امارات، ایفائی گیلری ۔ متحدہ عرب امارات، ایکسپیریمنٹر۔ انڈیا، گیلری کرنزنجر ۔ آسٹریا، گیلری مصر۔ مصر، گیلری لا لا لانڈ۔ فرانس، گیلریا کونٹینوا۔ برازیل، چین، کیوبا، فرانس، اٹلی، متحدہ عرب امارات، گرین آرٹ گیلری

 

متحدہ عرب امارات، حوار آرٹ گیلری۔ سعودی عرب، حنہ آرٹ (کویت)، لاری شببی ۔متحدہ عرب امارات، لیان کلچر ۔سعودی عرب، لی لیب ۔ مصر، لیلہ ہیلر گیلری ۔ متحدہ عرب امارات، امریکہ ، لیسن گیلری ۔ چین، برطانیہ، امریکہ، مینور ۔ فرانس، برطانیہ، نیچر مورٹے۔ انڈیا، پیروٹن۔چین، فرانس، ہانگ کانگ، جاپان، جنوبی کوریا، امریکہ، سبرینا امرانی ۔ سپین، سلمی فریانی ۔ تیونس، دی پل®

 

فرانس، ترکی، دی تھرڈ لائن۔ متحدہ عرب امارات، طباری آرٹ سپیس ۔ متحدہ عرب امارات اور وادی فنن آرٹ گیلری۔ اردن کی گیلری شامل ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *