راہل گاندھی نے حکومت سے گزارش کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’آنگن واڑی کارکنان اور معاونین کی محنت و تعاون منظوری و احترام دونوں کا حقدار ہے۔ ان کی شکایتیں سنی جانی چاہئیں اور اس کا حل تلاش کیا جانا چاہیے۔‘‘
’آنگن واڑی کارکنان کی شکایتوں کا ازالہ کیا جانا چاہیے‘، راہل گاندھی نے مرکزی وزیر انّاپورنا دیوی کو لکھا خط
