’اسمارٹ سٹی مشن ختم، پھر ایک وعدہ جملہ ثابت ہوا‘، کانگریس کا مودی حکومت پر حملہ

سپریا شرینیت کا کہنا ہے کہ یہ صرف نکماپن ہی نہیں، بدعنوانی بھی ہے۔ اسمارٹ سٹی مشن کے نام پر ہزاروں کروڑ روپے پھونک دیے اور اب اسکیم بند کر دی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *