ٹرمپ کو عدالت سے جھٹکا، تارکین وطن کو نامزد ملک کے علاوہ کسی دوسرے ملک بھیجے جانے پر روک

تارکین وطن کے وکیل کا موقف ہے کہ اس پالیسی کی وجہ سے بے شمار لوگوں کو ایسے ملکوں میں بھیجا جا سکتا ہے جہاں انہیں خطرے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ انہیں وہاں کوئی دعویٰ پیش کرنے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔ جج مرفی کو جو بائیڈن نے مقرر کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ظلم کے خلاف کنونشن کے تحت تارکین وطن کو ان ملکوں میں بھیجے جانے کے خلاف تحفظ حاصل ہے، جہاں انہیں اذیت دیے جانے کا امکان ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *