کنال کامرا کے خلاف مزید 3 مقدمے درج، 31 مارچ تک کھار پولیس اسٹیشن میں پیشی کا حکم

نائب وزیر اعلیٰ پر تبصرہ کے معاملےمیں پولیس کنال کامرا کو تین سمن جاری کر چکی ہے۔ تیسرے سمن میں پولیس نے کامیڈین کو 31 مارچ تک کھار پولیس اسٹیشن میں پیش ہونے کو کہا ہے۔ کامرا کے خلاف شیو سینا ایم ایل اے گروجی پٹیل نے خار پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج کرایا ہے۔ گزشتہ دو سمن میں کامرا پولیس کے سامنے اپنا موقف رکھنے نہیں پہنچے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *