آندھرا کے وزیر اعلیٰ چندرابابو نائیڈو کا مسلمانوں سے وقف جائیدادوں کی حفاظت اور فلاح و بہبود کا وعدہ

افطار پارٹی میں وزیر اعلیٰ نے اماموں اور مؤذنوں کے وظیفے میں اضافے کا بھی اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ اماموں کو اب 10,000 روپے ماہانہ جبکہ مؤذنوں کو 5,000 روپے ملیں گے۔ اس تقریب میں ریاستی وزیر برائے اقلیتی بہبود این محمد فاروق، وزیر برائے معدنیات کولو رویندر اور رکن اسمبلی محمد نصیر احمد سمیت ٹی ڈی پی کے کئی اہم رہنما موجود تھے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *