شب قدر، صدر پزشکیان کی بغیر کسی پروٹوکول کے تبریز کی مساجد کا دورہ

مہر خبر رساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان بغیر کسی پروٹوکول کے تبریز کی مختلف مساجد میں شب قدر کی عبادت میں شریک ہوئے۔

23 ویں رمضان کی رات کو صدر مسعود پزشکیان نے تبریز یونیورسٹی کی مسجد رسول اللہ (ص)، میں عوام کے ساتھ شب بیداری کی۔

اس موقع پر مشرقی آذربائیجان کے گورنر بہرام سرمست اور مغربی آذربائیجان کے گورنر رضا رحمانی بھی صدر کے ہمراہ تھے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *