تلنگانہ: برڈ فلو سے مرغیوں کی موت

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے گنڈرامپلی میں مرغیوں میں برڈ فلو کی تصدیق ہوئی ہے جس کے نتیجہ میں پولٹری فارمس میں موجود مرغیوں کو ہلاک کر کے دفن کر دیا گیا۔

تقریباً 10 سے 20 ہزار مرغیاں مر چکی ہیں، پولٹری فارمس کے منتظمین نے بتایا کہ ہر مرغی کے فارم میں مرغیوں کی جانچ جاری ہے۔

برڈ فلو پازیٹو آنے والی مرغیوں کو ہلاک کرکے دفن کردیاگیا۔

برڈ فلو پازیٹو ہونے والے پولٹری فارمس کے ارد گرد ایک کلومیٹر تک مرغی کی فروخت کرنے سے منع کیا گیا ہے۔



ہمیں فالو کریں


Google News

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *