مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ نتیش اور نائیڈو جیسے لوگ اقتدار حاصل کرنے کے لیے مسلمانوں پر ہو رہے مظالم و ناانصافی کے خلاف آواز نہیں اٹھاتے، یہ ہندوستانی آئین کے خلاف حکومت کی حمایت کر رہے ہیں۔
جمعیۃ علماء ہند نے نتیش اور نائیڈو جیسے نام نہاد سیکولر لیڈران کی افطار پارٹی و عید ملن تقریب کے بائیکاٹ کا کیا فیصلہ
