لاذقیہ، الجولانی رژیم کے فوجی مرکز پر مخالفین کا حملہ

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سرکاری شامی نیوز ایجنسی سانا نے وزارت دفاع کے ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ نامعلوم افراد نے لاذقیہ کے نواح میں ایک فوجی اڈے کے مرکزی دروازے پر حملہ کیا ہے۔

الجولانی سے منسلک ذرائع نے کہا ہے کہ حملہ ناکام بنادیا گیا ہے اور چار حملہ آور گرفتار ہوئے ہیں۔

واقعے میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *