رانیا راؤ نے یو ٹیوب سے سیکھا تھا سونا چھپانے کا طریقہ، پوچھ تاچھ میں انکشاف

اس معاملے میں کُل 17.29 کروڑ روپے کی قیمت کی اشیاء ضبط کی گئی، جس میں 4.73 کروڑ روپے قیمت کی دیگر چیزیں بھی شامل ہیں۔ ڈی آر آئی افسروں کے مطابق 14.2 کلوگرام سونے کی یہ کھیپ حال کے دنوں میں بنگلورو ہوائی اڈے پر ہوئی سب سے بڑی ضبطیوں میں سے ایک ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *