سونے کی اسمگلنگ کرتے ہوئے کنڑ اداکارہ گرفتار، 14.80 کلو سونا ضبط، 14 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیجی گئیں

منگل کی شام رانیا کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے انہیں 14 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔ جانچ افسروں کو شبہ ہے کہ وہ بنگلورو ہوائی اڈے کے ذریعہ فعال طور پر چل رہے ایک سونے کے اسمگلنگ گروہ کا حصہ ہے۔

قابل ذکر ہے کہ رانیا فلم ‘مانکیہ’ میں کنڑ سپر اسٹار سدیپ کے ساتھ اپنے رول کے لے جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے دیگر جنوبی ہند کی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *