ماہ رمضان بہار قرآن، نوجوان قاری کی خوبصورت تلاوت+ ویڈیو

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ماہ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ٹی وی شو “محفل” کا نیا سیزن ایرانی چینل 3 پر نشر ہوگا، جہاں بہترین آواز کے مالک قاریان قرآن کریم تلاوت سے ناظرین کے دلوں کو منور کریں گے۔

 تلاوت کلام پاک کے پروگرام کی جھلکیاں رمضان المبارک کے آغاز سے پہلے جاری کردی گئی ہیں۔

یہ پروگرام ہر سال کی طرح ایرانی چینل 3 پر نشر کیا جائے گا، جہاں ملک بھر کے روزہ داروں کو روح پرور تلاوتیں سننے کا موقع ملے گا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *