حادثہ میں بچے ایک شخص کے رشتے دار نے شنگھائی کے اخبار ‘دی پیپر’ کو بتایا کہ کشتی ان کے گاؤں میں آنے جانے کا اہم وسیلہ ہے۔ دی پیپر کے ذریعہ حاصل ایک ویڈیو میں تیل رساؤ کو صاف کرنے والا ایک بڑا جہاز پُرسکون پانی میں کشتی کو پیچھے سے ٹکر مارتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ نیوز ایجنسی نے بدھ کو بتایا کہ جہاز پر سوار تین لوگ پولیس جانچ کے دائرے میں ہیں اور ان میں سے کوئی بھی زخمی نہیں ہوا ہے۔
چین کی ندی میں جہاز نے کشتی کو ماری ٹکر، 11 افراد کی موت، 5 لاپتہ
