انتقال

 

انتقال پر ملال

افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سید مصطفی حسن نقوی (شکیل بھائی) ابنِ شریف ال حسن نقوی مرحومِ کا انتقال ہو گیا ہے تدفین اجّ دبئی میں ہوگی مرحوم، مرتضیٰ نقوی (رضوانِ تبرک) اور مسعود نقوی کے بھائی تھے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔مزید تفصیلات کے لیے۔۔۔پر ربط کرے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *