
حیدرآباد ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کی قیادت میں عمرہ کی ادائیگی کے لئے قافلہ حیدرآباد سے مدینہ کے لئے روانہ ہوا
اس موقع پر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ اس قافلہ کو مکہ مکرمہ میں 7 روزے اور مدینہ منورہ میں 3 روزے رکھنے کی سعادت حاصل ہوگی ۔ اگلہ قافلہ 7 اپریل کو روانہ ہو گا اور ادائیگی حج کے لئے 23 مئی کو المیزان سے قافلہ روانہ ہوگا ۔
اس موقع پر جی ایم خان الحاج محمد فواد علی حافظ محمد فضیل علی وغیرہ موجود تھے ۔