ایران نے قائم 118 ایئر ڈیفنس میزائل کی رونمائی کردی

مہر نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی برّی افواج کی مشقوں کے دوسرے مرحلے کے دوران قائم 118 ایئر ڈیفنس میزائل کی نقاب کشائی کی گئی۔ 

یہ جدید ترین ریڈار، الیکٹرو آپٹیکل اور تھرمل ٹریکنگ نظام سے لیس 25 کلومیٹر کی رینج کا حامل ہے میزائل سسٹم ہے جو کہ اعلیٰ درستگی کو یقینی بناتا ہے۔ 

 قائم 118 میزائل فائر کنٹرول ریڈار کو ایک ہی وقت میں متعدد لانچروں سے جوڑا جا سکتا ہے اور  بڑی تعداد میں اہداف کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *