واشنگ مشین میں کپڑے دھونے کے دوران الکٹرک شاک۔‌حیدرآباد میں نوجوان لڑکی جاں بحق

حیدرآباد: واشنگ مشین میں کپڑے دھونے کے دوران بدقسمتی سے الکٹرک شاک کی وجہہ سے ایک لڑکی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔

 

انسپکٹر سدھاکر کے مطابق بالاپور کے علی نگر کی رہنے والی فاطمہ بیگم عمر (17) سال اپنے گھر میں واشنگ مشین میں کپڑے دھورہی تھی کہ برقی تار چھو جانے‌کی‌وجہہ سے لڑکی جھلس‌گئی اور جانبر نہ ہوسکی۔

 

پولیس نے اس معاملہ میں کیس درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *