![](https://urduleaks.com/wp-content/uploads/2025/02/IMG_20250211_133035-780x470.jpg)
فبروری 11( پریس نوٹ ) جنرل سیکرٹری ملت اسلامیہ مرکزی کمیٹی سید خواجہ نعیم الدین منظور کے بموجب مسلم کمیونٹی ہال قلعہ گڈہ میں صدر ملت اسلامیہ جگتیال عبدالباری کی صدارت میں ایک میٹنگ کا انعقاد عمل آیا
![](https://urduleaks.com/wp-content/uploads/2025/02/IMG_20250211_133035-300x167.jpg)
اس اہم میٹنگ میں مرکزی کمیٹی کے عہدیداروں کا کچھ ترمیم کے ذریعہ تقرر عمل میں لایا گیا کمیٹی کے ارکان نے متفقہ طور پر جناب مسیح الدین افسر انجنیئر کو سر پرست اعلی اور سید جمیل احمد کو عیدگاہ کمیٹی صدر، نائب صدور کے طور پر مفتی محمد یونس خان، ساجد رحیم (NRI ) ، محمد سلیم خان، ڈاکٹر محمد ایوب خان کا تقرر عمل میں لایا گیا
اس کے علاوہ محمد توحید علی صدر بیت المال، محمد منعیم الدین صدر تعلیمی کمیٹی، محمد قصرالدین افروز کا یوتھ صدر اور عمران ایڈوکیٹ لیگل ایڈوائزر و کے طور پر تقرر عمل میں لایا گیا