غزہ میں فلسطینی جوان کی فائرنگ، دو صیہونی فوجی ہلاک اور چھے زخمی

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، صیہونی فوج نے شمالی غزہ کی تیاسیر کراسنگ میں ایک فلسطینی جوان کی فائرن سے اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔

 اسرائیلی میڈیا نے آج صبح اطلاع دی ہے کہ ایک فلسطینی نے مغربی کنارے کی تیاسیر چیک پوائنٹ پر ایک فوجی کیمپ پر گولی چلائی۔ 

صہیونی آرمی ریڈیو نے مغربی کنارے کے شمال میں ہونے والی اس فائرنگ کے نتیجے دو فوجیوں کی ہلاکت اور چھے کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

 مذکورہ چیک پوائنٹ پر فائرنگ کا واقعہ قابض اسرائیلی فوجیوں کی تعیناتی کے دوران پیش آیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *