مبصر کی نگرانی میں کرایا جائے گا چنڈی گڑھ میئر کا الیکشن، سپریم کورٹ نے ویڈیوگرافی کی بھی دی ہدایت

عآپ سے منسلک چنڈی گڑھ کے میئر کلدیپ کمار نے ووٹنگ کے عمل میں غیر جانبداری یقینی بنانے کے لیے خفیہ ووٹنگ کی جگہ ہاتھ اٹھا کر ووٹنگ کا مطالبہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔ حالانکہ بنچ نے اس گزارش کو خارج کر دیا اور کہا کہ وہ اس معاملے پر سپریم کورٹ کی ہدایت میں مداخلت نہیں کرے گی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *