اقلیتی اقامتی بوائز اسکول خانہ پور میں داخلے

خانہ پور۔ ایم ستیم پرنسپل اقلیتی اقامتی بوائز اسکول خانہ پور نے تعلیمی سا2025-26 اقلیتی طلبہ جماعت پنجم کیلئے 30 نشستیں پہلے آنے والوں کیلئے مختص ہیں جبکہ غیر اقلیتی طلبہ بی سی کیلئے 2،ایس،سی کیلئے 2،ایس ٹی ایک، اوسی ایک نشست 6,7,8,9 ویں جماعت میں محدود نشستیں اقلیتی طلبہ کیلئے دستیاب ہیں۔

 

 

جبکہ انٹرمیڈیٹ سال اول ایم پی سی اور بی پی سی میں اقلیتوں کے لیے 60 نشست دستیاب ہیں اور غیر اقلیتوں کے لیے 20 نشست دستیاب ہیں سوسائٹی کی جانب سے اسکول، کھیلوں کا لباس ،پین ،کاپیاں،درسی کتب کاسمیٹک کٹ،کے علاوہ قیام وطعام کا معیاری انتظام موجود ہے۔خواہش مند طلباء ٹمریز سوسائٹی کی ویب سائٹ

 

tgmreistelangana.com

7331170842/8019200868

یا راست طور پر تعلیمی اوقات میں رابطہ کرسکتے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *