رہبر معظم انقلاب اسلامی سے تاجروں اور صنعت کاروں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے کچھ دیر پہلے تاجروں اور صنعت کاروں کے ایک گروپ نے ملاقات کی۔

 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے کچھ ہر دیر پہلے تہران کے امام خمینی حسینیہ میں تاجروں اور صنعت کاروں کے ایک گروپ نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران بعض تاجروں اور صنعت کاروں نے بات کرتے ہوئے اپنا نکتہ نگاہ بھی پیش کیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *