اسرائیلی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی چینل 13 نے خبر دی ہے کہ اس رجیم کی جنگی کابینہ نے آج اپنے اجلاس میں تحریک حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اجلاس میں بین گوئر اور سموٹریچ نے اس معاہدے کے خلاف ووٹ دیا۔

تاہم اس اختلاف کے حل کے سلسلے میں صیہونی حکومت کی کابینہ کا اجلاس جلد ہی منعقد ہونے والا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *