جوزف عون لبنان کے نئے صدر منتخب ہو گئے

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، لبنانی فوج کے کمانڈر جوزف عون اکثریتی ووٹ حاصل کر کے ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ 

کمانڈر عون لبنان کے ارکان پارلیمنٹ کے 99 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *