کانگریس کی حصولیابیوں پر اپنی مہر لگا کر بی جے پی اور عآپ عوام سے جھوٹی ہمدردی بٹور رہی: دیویندر یادو

دہلی کانگریس صدر کا کہنا ہے کہ کانگریس حکومت کے ذریعہ جیلر والا باغ میں 1675 ای ڈبلیو ایس فلیٹس، کالکا جی میں 3024 فلیٹس بنانے کا کام شروع کیا گیا تھا، اور اسی سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے کٹھ پتلی کالونی پروجیکٹ کے 2800 فلیٹس کی تعمیر شروع کرنے کا عمل بھی کانگریس حکومت نے پورا کیا جس کا کام 2014 میں شروع ہوا۔ لیکن 11 سالوں میں کیجریوال حکومت اور دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی اس کام کو پورا کر پائی۔ کالکا جی میں 1862 فلیٹ کا الاٹنمنٹ ہوا جبکہ 1000 سے زیادہ لوگ آج بھی اپنا مکان ملنے کا انتظار کر رہے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *