پولیس آپریشن روپ میر چوک

محمد نعیم الدین انسپکٹر میر چوک ٹریفک پولیس اسٹیشن کی نگرانی میں آج ٹریفک PS میرچوک کے علاقے MGBS آؤٹ گیٹ کے قریب اور چھتہ بازار کے پاس نئے بولارڈز نصب کیے گئے۔چھتہ بازار میں ٹریفک جام سے بچنے کے لیے روڈ ڈیوائڈرس کی تنصیب پر مقامی افراد اور تاجروں نے خوشی کا اظہار کیا۔انسپکٹر نے بتایا کہ اس کے علاوہ پرانی حویلی اور دیگر مقامات پر ڈیوائڈرس کی تنصیب عمل میں آئی آپریشن روپ کے تحت یہ اقدامات کئے جارہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *