القسام بریگیڈ کا صہیونی اپاچی ہیلی کاپٹر پر میزائل حملہ

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، حماس کی عسکری شاخ عز الدین قسام بریگیڈ نے صہیونی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر پر میزائل حملہ کیا ہے۔

القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس حملے میں فلسطینی ساختہ “سام” میزائل استعمال کیا گیا۔

دوسری طرف اسرائیلی فوجی ذرائع نے بھی تصدیق کی ہے کہ حماس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کا استعمال کرتے ہوئے اسرائیلی اپاچی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *