مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایک ٹریکٹر ڈرائیور نے تل ابیب میں کئی صیہونیوں کو روند ڈالا ہے۔
صیہونی چینل 12 کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
کچھ صیہونی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ واقعہ ایک مقاومتی تنظیموں کی کاروائی نہیں بلکہ جرائم پیشہ افراد کی کارستانی ہے۔
واقعے میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔