اعتذار: روزنامہ منصف نے غلطی سے صدیق حسین چن بسویشور کے عرس کا اشتہار شائع کیا

7 جنوری 2024 کو روزنامہ منصف کے شمارے میں صدیق حسین چن بسویشور کے عرس کے سلسلے میں سہ روزہ بین الاقوامی مذہبی کانفرنس کا اشتہار غلطی سے شائع ہو گیا تھا۔ ادارہ نے اس غلطی پر افسوس کا اظہار کیا اور اعلان کیا کہ آئندہ اس طرح کے اشتہارات سے گریز کیا جائے گا۔

ادارے نے مزید وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ وہ ختم نبوت کے تئیں اپنی بھرپور وابستگی کا اعادہ کرتا ہے اور اس اصول پر سختی سے قائم ہے۔



ہمیں فالو کریں


Google News

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *