بی آر ایس پارٹی کی جانب سے درگاہ اجمیر شریف کو چادر روانہ

راجستھان کے اجمیر درگاہ کے عرس کے موقع پر ہر سال پیش کی جانے والی ‘چادر’ کو بی آر ایس پارٹی کے کار گزار صدر تارک راما راو نے سابق وزیر اور ایم ایل سی محمد محمود علی کی زیر قیادت پارٹی کے اقلیتی قائدین کی موجودگی میں خصوصی دعاؤں کے بعد روانہ  کیا گیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *