مصر میں گیس دھماکہ: تین پولیس اہلکار ہلاک

قاہرہ: مصر کی پولیس اکیڈمی میں اتوار کی رات مرمت کے کام کے دوران گیس کے دھماکے میں تین پولیس افسران ہلاک ہوگئے۔

وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں یہ اطلاع د ی ۔

دو سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ کسی ناخوشگوار واقعے کا شبہ نہیں اور مزید کہا کہ دو اضافی پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *