سارن: ٹرک کی زد میں آکر خاتون جاں بحق، دو زخمی

چھپرا: بہار میں سارن ضلع کے داؤد پور تھانہ علاقے میں ٹرک کی زد میں آکر ایک خاتون کی موت ہو گئی ۔

پولس ذرائع نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ ضلع کے جنتا بازار تھانہ علاقہ کے پیٹادھیا گاؤں کے رہنے والے۔

انیل کمار سنگھ کی بیوی سویتا دیوی (35) اپنے شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل پر اپنے میکے سے گھر واپس آرہی تھی کہ اس دوران داؤد پور تھانہ علاقہ کے سادھ پور چھتر گاؤں کے قریب ریت سے لدے ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔

اس واقعے میں سویتا دیوی کی موت ہو گئی۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *