الوداع ڈاکٹر منموہن سنگھ LIVE: ملک میں سوگ، خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری

ڈاکٹر منموہن سنگھ کی آخری رسومات کل پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔ ان کی ایک بیٹی، جو امریکہ میں ہیں، دہلی پہنچ رہی ہیں، جس کے بعد پروگرام کو حتمی شکل دی جائے گی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق رسومات کل دوپہر یا شام کو متوقع ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *