مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شام پر قابض ہیئت تحریر الشام کے دہشت گردوں نے لاذقیہ شہر میں ایک شخص کو اس کے خاندان کے سامنے گولیوں سے چھلنی کر دیا۔
رپورٹ کے مطابق تحریر الشام کے تکفیری دہشت گردوں نے ملک پر قبضے کے بعد شہریوں کا قتل عام شروع کر دیا ہے، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔