شام پر قابض امریکی فوج کے اڈے پر ڈرون حملہ

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شام پر قابض امریکی فوج کے اڈے پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک خوکش ڈرون نے الحسکہ کے نواحی علاقے میں  امریکی فوج کی ائیر بیس کو نشانہ بنایا ہے۔

تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *