حیدرآباد ۔ کم عمر لڑکا پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق 13 سالہ انس ساکن بنڈلہ گوڑہ جمعرات کے دن شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے پاس سے اچانک لاپتہ ہو گئے۔
ارکان خاندان کافی فکرمند ہیں اور لڑکے کو کافی تلاش کیا گیا لیکن اس کا کوئی پتہ نہیں چل سکا۔ اگر کسی کو لڑکا نظر آئے تو اس فون نمبر پر اطلاع دینے کی خواہش کی گئی ہے۔
لڑکے کی گمشدگی کی شکایت آر جی آئی ایر پورٹ پولیس اسٹیشن میں درج کروائی گئی۔
8328625667