انجمن خدام اولیاء کے زیر اہتمام آج جشن خواجہ غریب نوازؒ

[]

حیدرآباد

خلفائے حضرت سید پیر شاہ محی الدین قادری المعروف مرشد بادشاہؒ نگرانی کریں گے۔


حیدرآباد: انجمن خدام اولیاء حیدر آباد کے زیر اہتمام نیاز شریف، جشن غریب نوازؒ دیدہ بوسی غلاف مبارک حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ محفل سماع کا 18/دسمبر کو 8 بجے شب نیو کلاسک گارڈن فنکشن ہال پلرنمبر 104 رنگ روڈ مہدی پٹنم میں انعقاد عمل میں آئے گا۔

خلفائے حضرت سید پیر شاہ محی الدین قادری المعروف مرشد بادشاہؒ نگرانی کریں گے۔

فرزندان مولوی خواجہ محمد انور اللہ قادری چشتی نے اہل سلسلہ، مریدین، معتقدین سے شرکت کی خواہش کی ہے۔

مزید تفصیلات کیلئے 9848949657 پر ربط پیداکرسکتے ہیں۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *