[]
ریاض ۔ کے این واصف
معروف فلم اداکار الو ارجن کو ان کی فلم “پشپا” کی ریلیز کے دن تھیٹر آنے پر ان کے مداحوں کی ایک غیر معمولی تعداد تھیٹر پر جمع ہوگئی۔ بے قابو ہجوم مین بھگدڑ کے نتیجہ میں ایک خاتون کی موت اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔ تھیٹر پر مچی بھگدڑ کا ذمہ دار الو ارجن کو ٹھہراتے ہوئے پولیس انھیں گرفتار کرکے عدالتی تحویل میں دے دیا۔
الو چاہے الف پر “زبر” ہو یا “پیش” قانون سب کے لئے برابر ہے۔ پولیس کا یہ ادعا رہاہوگا۔ پشپا فلم مین ہیرو الو ارجن کا ایک ڈائیلاگ ہے “جھوکے گا نہیں سالا”۔ فلم میں یہ مکالمہ ہیرو بار بار دھراتا۔ مگر حقیقی زندگی یہ مکالمہ قانون کے آگے “جھوک گیا سالا” ہوگیا۔ 😄😄