سندھیا تھیٹر بھگدڑ معاملہ: اَلو ارجن کو تلنگانہ ہائی کورٹ نے دی راحت بھری خبر، عبوری ضمانت دینے کا فیصلہ

[]

ہائی کورٹ کی طرف سے اَلو ارجن کو عبوری ضمانت دینے کا فیصلہ ایسے وقت میں آیا ہے جب انھیں ذیلی عدالت نے 14 دنوں کے لیے عدالتی حراست میں بھیج دیا تھا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *