[]
جناب محمد انور حسین کی دختر کی شادی کی تقریب سکندراباد کے لی پیلس میں منعقد ہوئی ۔ شادی کی تقریب میں کئی معزز شخصیات نے شرکت کی، جنہوں نے اپنی موجودگی سے تقریب کو یادگار بنایا۔
تقریب میں شریک مہمانوں میں قابل ذکر حافظ محمد فیاض علی مینجگ ڈائریکٹر المیزان حج و عمرہ گروپ ؛ جناب میر محتشم علی خان (مسٹر ورلڈ) ؛ شیخ لیاقت حسین سیکریٹری محکمہ داخلہ، تلنگانہ ؛ جناب محمد مجید بزنس مین ؛ نجیب صاحب ریٹائرڈ ایم آر او ؛ حسن صاحب بزنس مین ؛سید ابراہیم کرار اور دوسرے شامل ہیں
یہ تقریب خوشگوار ماحول اور بہترین انتظامات کے ساتھ منعقد ہوئی، جہاں مہمانوں نے دلہا اور دلہن کو دعاؤں اور نیک تمناؤں سے نوازا۔